star trek 2525 4k latest software Download

By | June 14, 2019
Spread the love

اسلام علیکم دوستوں آج میں آپ کے ساتھ
Star trcek 2525 4k latest software دوستو جب بھی آپ کوئی بھی سافٹ وئیر کسی بھی رسیور کا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اس کی مکمل انفارمیشن چیک کرلیںرسیور کی انفارمیشن چیک کرنےکاطریقہ میں آپ کو اسی پوسٹ میں سکھاؤں گا کہ آپ کے رسیا کا کون سا سافٹ وئیر ہے آپ اپنے رسیور کی انفارمیشن کس طرح چیک کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو ریموٹ سے مینیو بٹن پریس کر کے سیٹنگ پے جانا ہے اور ورژن ہواؤں کے کر کے آپ اس کی انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں جیسے کہ میں آپ کو نیچے تصویر میں دکھا رہا ہوں کہ یہ سوفٹ وئیر اس ہے

star trek 2525 4k info

دوستوں جب آپ تمام معلومات رسیور کی حاصل کرلی آپ رسیور کا سافٹوئر ڈاؤن لوڈ کرلیں جو مطلوب ہواس کے بعد آپ اس سافٹوئیر کو یوایس پی میں ڈال دیں اور ریسیور کی سیٹنگ میں جا کے اب گریڈ مینیو سے اپ گریڈ کو اوکے کردیں.

star trek 2525 4k upgrade

usbاس کے بعد آپ نے  جو سافٹویر

میں رکھا ہے اس کو اوکے کردیں تو رسیور اپڈیٹ ہونا شروع ہو گا- سب سے پہلے رسیور پرانے سوفٹویر کو ختم کرے گا پھر UPADTAE سٹارٹ کرے گا اس کے بعد وہ ابڈیٹ کر دے گا جب اپڈیٹ مکمل ہوجائے گی رسیور آٹومیٹکلی د بارہ سٹارٹ ہو گا اور ایک نئے مینیو کے ساتھ آپ اس کو دیکھ سکیں گے- ایک بات آپ کو بتا د و ں و اکثر اوقات آپ کی رسیور کی جو cccame lineلائن ہے وہ ختم ہو جاتی ہے. اس صورت میں آ پ سے کو نوٹ کر دییں تاکہ بعد میں آپ اس کو دوبارہ ایڈٹ کرکے ڈال دیں.اب نیا مینوں اس طر ح کا ہو گ

star trek 2525 4k

star trek 2525 4k download software

star trek 2525 4k4mbDownload

دوستو مجھے امید ہے آپکو یہ سوفٹویر کرنے میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئے گی اگر کوئی مشکلات پیش آئے تو آپ مجھے کمنٹس کرکے مجھ سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں میں آپ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کی رہنمائی کروں گا دوستو میری ویب سائٹ کو آپ icon bell ضرور press کریں اس سے آپ کو جو میری نئی پوسٹ ہوگی یا کوئی بھی نئے سافٹ ویئر میں اپڈیٹ کروں گا تو آپ کو ایک نوٹیفیکیشن حاصل ہوجائے گا آپ کے رسیور کا اگر دوستوں  آپ کو یہ انفارمیشن اچھی لگی تو اس انفارمیشن کو دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ مزید لوگ اس معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں اگر آپ کو میری پوسٹ کیس سمجھ نہیں آ رہی یا سافٹ ویئر کرنے کا طریقہ نہیں سمجھ سکے تو آپ میری ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو مزید آسانی ہوگی

Watch Star Trek 2525 4k Video Software updating Tutorial


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *